"عمومی بلند ترین ڈومین نیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 2:
عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ کی ابتداء جنوری 1985ء سے ہوئی جب چھ عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ مقرر کیے گئے جو درج ذیل ہیں:
 
* [[com.]] (تجارتی [[موقعِ حبالہ|موقعِ جال]] )
* [[edu.]] (تعلیمی ادارے کا [[موقعِ حبالہ|موقعِ جال]])
* [[gov.]] (حکومتی [[موقعِ حبالہ|موقعِ جال]] )
* [[mil.]] (فوج سے متعلق [[موقعِ حبالہ|موقعِ جال]])
* [[net.]] (حکومتی [[موقعِ حبالہ|موقعِ جال]] )
* [[org.]] (تنظیمی [[موقعِ حبالہ|موقعِ جال]] )
بعض ماہرین [[arpa.]] کو بھی عمومی گردانتے ہیں مگر بیشتر لوگ اسے [[root.]] کے ساتھ ایک اساسی بلند ترین اسمِ ساحہ مانتے ہیں۔
اب ان میں اضافہ ہو چکا ہے جو آپ نیچے دیے ہوئے خانۂ معلومات میں دیکھ سکتے ہیں۔