"غلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ محو: lb,zh,eu,pl,qu,bs,ang,es,ta,af,oc,hu,ms,sw,et,bn,br,el,sv,ar,nl,kaa,pt,is,eo,kg,new,ru,sr,ast,tr,mk,fi,uk,jbo,be-x-old,nn,az,hr,nv,tl,da,an,fr,ko,be,he,yo,lv,it,gl,ay,de,id,ml,ja,vi,zh-yue,simple,sh,scn,hi,ht,sk,ku,en,fy,ro,th...
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[Image:SlaveDanceand Music.jpg|left|250px|thumb||امریکہ کی تعمیر میں غلاموں کو استعمال کیا جا رہا ہے۔ [[ورجینیا]] کے باغات میں غلام کام کر رہے ہیں۔]]
'''غلام''' اس کو کہتے ہیں کہ جسے کسی اور انسان کی ملکیت میں لیا جائے۔ اس کا رواج قدیم زمانے سے ہے۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کی ترقی میں ان غلاموں کا بہت ہاتھ ہے جن کو گوروں نے [[افریقہ]] سے اغوا کر کے امریکہ پہنچایا تھا۔
تمام قدیم اقوام میں غلاموں کا رواج تھا۔ قدیم [[یونان]] و [[روم]] میں عورتیں غلاموں کے ساتھ مباشرت تک کرتی تھیں۔ [[فرعون|فراعین مصر]] نے بھی غلاموں کے ذریعے [[اہرام مصر|اہرام]] کو تعمیر کیا۔ [[اسلام]] نے غلامی سے منع نہ کیا مگر ان کی آزادی کا بہت ثواب رکھا چنانچہ غلامی بہت کم ہو گئی۔