"فاتح سلطان محمد پل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: it:Ponte Fatih Sultan Mehmet
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Most Sułtana Mehmeta Zdobywcy Istambuł RB1.jpg|thumb|400px|<center>فاتح سلطان محمد پل، باسفورس کی جانب سے نظارہ</center>]]
 
''فاتح سلطان محمد پل'' ([[ترک زبان|ترکی زبان]]: Fatih Sultan Mehmet Köprüsü) [[استنبول]]، [[ترکی]] میں [[آبنائے باسفورس]] پر واقع ایک پل ہے۔ یہ پل 15 ویں صدی کے عثمانی سلطان [[محمد فاتح|محمد ثانی]] المعروف [[محمد فاتح]] سے موسوم ہے جنہوں نے [[1453ء]] میں [[فتح قسطنطنیہ|استنبول فتح]] کیا تھا۔
یہ پل استنبول کے یورپی علاقے [[حصارشتو]] اور ایشیائی علاقے [[کاواجک]] کے درمیان واقع ہے۔ یہ پل 1510 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] طویل ہے اور اس کے عرشے کا عرض 39 میٹر ہے۔ برجوں کے درمیان فاصلہ 1090 میٹر ہے اور سڑک کی سطح سے اس کی بلندی 105 میٹر ہے۔ یہ پل سطح سمندر سے 64 میٹر بلند ہے۔ فاتح پل کو [[1988ء]] میں اپنی تکمیل کے بعد دنیا کے چھٹے طویل ترین سسپنشن پل کا اعزاز ملا۔
 
== تعمیر ==
سطر 14:
== اضافی معلومات ==
 
پل سے چھلانگ لگا کر [[خود کشی|خودکشی]] ایک عام رحجان ہے۔ 2001ء میں 146 افراد نے باسفورس پر واقع دونوں پلوں سے کود کر خود کشی کی کوشش کی جس میں سے 24 اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ 2002ء میں 190 اقدامات خود کشی میں 38 افراد ہلاک ہوئے۔
 
== متعلقہ مضامین ==