"فلسفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: als:Philosophie
م Bot: Fixing redirects
سطر 3:
فلسفہ علم و آگہی کا علم ہے، یہ ایک ہمہ گیر علم ہے جو وجود کے اعراض اور مقصد دریافت کرنے کی سعی کرتا ہے۔ [[افلاطون]] کے مطابق فلسفہ اشیا کی ماہیت کے لازمی اور ابدی علم کا نام ہے۔ جبکہ [[ارسطو]] کے نزدیک فلسفہ کا مقصد یہ دریافت کرنا ہے کہ وجود بذات اپنی فطرت میں کیا ہیں۔ [[کانٹ]] اسے ادراک و تعقل کے انتقاد کا علم قرار دیتا ہے۔
 
فلسفہ کو ان معنوں میں ’’ام العلوم‘‘ کہہ سکتے ہیں کہ یہ موجودہ دور کے تقریباً تمامی علوم کا منبع و ماخذ ہے۔ [[ریاضی]]، [[علم طبیعیات]]، [[کیمیاء|علم کیمیا]]، [[علم منطق]]، [[علم نفسیات]]، [[معاشرتی علوم]] سب اسی فلسفے کے عطایا ہیں۔
 
== فلسفے کی اقسام ==