"گرم برادران" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
[[گرم برادران]] (Grimm Brothers) دو [[جرمن]] بھائی جیکب اور ولہلم گرم تھے۔ انھوں نے [[جرمن]] لوک اور پریوں کی کہانیوں کو اکھٹا کیا اور شائع کیا۔ [[وقت]] کے ساتھ الفاظ کیسے بدلتے ہیں یہ انکا [[لسانیات]] میں کام ہے اور یہ [[گرم کا قانون]] کہلاتا ہے۔ یہ دونوں پروفیسر تھے۔ ان کی کہانیوں نے [[یورپ]] اور [[دنیا]]
==اہمیت==
گرم برادران [[جرمن زبان]] اور [[جرمن]] قوم کا مان ہیں۔ ان کی زندگی میں [[جرمنی]] سینکڑوں چھوٹی چھوٹی [[جرمن]] ریاستوں بٹا ہوا تھا۔ تعلیمی اور سیاسی لحاظ سے یہ کمزور تھا۔ بیرونی طاقتیں بالخصوص [[فرانس]] جرمن قوم کے اوپر چھائی ہوئی تھیں۔ جرمنوں کو [[فرانس]] کی فوجی اور ثقافتی یلفار کا سامنا تھا۔ ہر لحاظ سے شکستہ اور بدحال جرمن قوم مایوسیوں کی انتہا پر تھی ان مخدوش حالات میں یہ دونوں برادران [[جرمن]] قوم کی حفاظت کے لۓ اٹھ کھڑے ہوتے ہیں لیکن وہ اس کے لۓ ثقافت کا میدان منتخب کرتے ہیں۔ وہ جرمن زبان اور [[جرمن]] لوک کہانیوں کو غیر ملکی ثقافتی یلفار سے محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ دونوں بھائی جرمنی کے
[[زمرہ:جرمنی]][[زمرہ:لسانیات]]
|