"گرم برادران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Grimm.jpg|thumb|left|300px|گرم برادران]]
[[گرم برادران]] (Grimm Brothers) دو [[جرمن]] بھائی جیکب اور ولہلم گرم تھے۔ انھوں نے [[جرمن]] لوک اور پریوں کی کہانیوں کو اکھٹا کیا اور شائع کیا۔ [[وقت]] کے ساتھ الفاظ کیسے بدلتے ہیں یہ انکا [[لسانیات]] میں کام ہے اور یہ [[گرم کا قانون]] کہلاتا ہے۔ یہ دونوں پروفیسر تھے۔ ان کی کہانیوں نے [[یورپ]] اور [[دنیا]] بھر میں شہرت حاصل کی ان کی چند مشہور کہانیوں پر فلمیں اور کارٹون فلمیں بھی بنیں۔