"لمبائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: eu:Luzera
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Height_demonstration_diagram.png|thumb|200px|ایک [[مکعب نما]] تین سمتوں: لمبائی، چوڑائی اور اُونچائی کا اظہار کررہا ہے]]
'''لمبائی''' <small>([[سنسکرت]])</small> یا '''طول''' <small>([[عربی زبان|عربی]]. [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Length)</small> کسی جسم کے سب سے دراز یا طویل سمت یا [[بُعد (لکیریسمتیہ الجبرافضا)|بُعد]] کو کہاجاتا ہے. نیز، [[فاصلہ]] یا [[وقت]] کی [[پیمائش]] کو بھی لمبائی کہاجاتا ہے.
 
کسی چیز کی لمبائی، اُس کے دونوں سِروں کے درمیان فاصلہ ہے.
سطر 6:
'''لمبائی''' یا '''طُول'''، '''چوڑائی''' یا '''عَرض'''، '''اُونچائی''' اور '''وُسعت''' یا '''کُشادگی''' میں فرق ہے.
 
[[بین الاقوامی نظام اکائیات]] میں لمبائی کی اِکائی [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] ہے.
 
[[زمرہ:الجبراء| لکیری الجبراء]]