"محمد چنگیز خان طریقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: es:Muhammad Changiz Khan Tariqui
م Bot: Fixing redirects
سطر 22:
| برقی_رابطہ =
}}
'''محمد چنگیز خان طریقی''' [[پاکستان]] کے ضلع [[چترال]] میں مقیم [[کھوار زبان|کھوار]] کے نمایاں [[شاعر]]،[[ادیب]]، [[نقاد]]، ماہر تعلیم اور ھردل عزیز ادبی شخصیت تھے۔ درون ھنو کے نام سے آپ کا کھوار زبان میں پہلا شعری مجموعہ منظر عام آنے ہی والا تھا کہ اچانک ان کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ آپ [[چترال وژن]]، چترال ٹایمز، چترال نیوز، چترال ٹوڈے اور دیگر اخبارات، رسایل اور جراید میں آرٹیکلز بھی لکھتے تھے۔ <ref>http://www.chitraltimes.com/udetail12/chitral_news_24.htm</ref>
[[Image:Sadabasehra.jpg|thumb|Right|200px|محمد چنگیز خان طریقی کی شخصیت و فن کے بارے میں زیشان طارق المعروف ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کے کالم کا عکس]]