"مرقس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: jv:Markus
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''مرقس''' [[عیسیٰ علیہ السلام|حضرت عیسٰی]] کے بارہ [[حضرت عیسٰی کے حواری|حواریوں]] میں سے ایک [[حواری]] اور [[انجیل نویس]], ([[انجیل مرقس]]) تھا۔ [[حضرت عیسٰی کے حواری|حواریوں]] عددی اعتبار سے اس کا عدد دو ہے۔ اس کا پہلا نام '''جان''' اور اس کی ماں کا نام '''مریم''' تھا۔ [[بیت المقدس|یروشلم]] کے [[عیسائی|عیسائیوں]] میں سے ایک تھا اور [[برنابس]] کا چچا زاد بھائی تھا۔ [[تبلیغ]] کے دوران ہمیشہ [[برنابس]] اور [[پال]] کے ہمراہ ہوتا، ازاں بعد [[روم]] میں [[پال]] کا ساتھی کارکن رہا۔ [[پال]] کی وفات کے بعد [[حواری]] [[پطرس]] کی خدمت میں رہنے لگا۔
 
==گرجا گھر کی تعمیر==
 
روایات کے مطابق [[اسکندریہ|سکندریہ]] میں [[عیسائی]] [[گرجا گھر]] کی تعمیر اس کے ہاتھوں عمل میں آئی۔
 
==وفات==