"مرکب سود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - انگریزی سے بین الوکی روابط درآمد کیے
م Bot: Fixing redirects
سطر 15:
اب اگر مرکب دورانیہ کو کم کرتے جائیں تو کیا ہو گا؟ فرض کرو کہ پوری مدت 1 ہے اور اس مدت کے لیے شرح سود ''r'' ہے۔ اس مدّت کے ہم ''n'' حصے کرتے ہیں یعنی مرکب دورانیہ <math>\ 1/n</math> ہے، تو مدت 1 کے بعد اصل مقدار ''P'' سے بڑھ کر
:<math>P\left(1+\frac{r}{n}\right)^{n}</math>
ہو جائے گی۔ اگر ''n'' لامتناہی کی طرف جائے، یعنی مرکب [[Continuousمتواصل|استمری]] ہو، تو یہ رقم
<math>Pe^r</math> ہو گی، کیونکہ
:<math>\lim_{n \to \infty}\left(1+\frac{r}{n}\right)^{n}=e^r</math>
اور جہاں [[e (mathematicalریاضیاتی constantدائم)|<math>e\approx 2.718</math>]] ہے۔
 
اُوپر کی مثال میں اگر مرکب استمری ہو، تو سالانہ موثر شرح سود
سطر 42:
ماہ ''k'' کی ادائیگی کے بعد بقیہ راس المال کی رقم کو <math>P_k</math> کہو۔ ماہ ''k+1'' پر ادائیگی سے پہلے بقیہ راسالمال کی رقم <math>\ P_k(1+r)</math> ہو گی ، اور
:<math>P_{k+1}=(1+r)P_k-a</math>
اس [[Recurrence relation|رَجعت نسبت]] سے ہمیں حاصل ہوتا ہے
:<math>P_k=\frac{Q((1+r)^n-(1+r)^k)}{(1+r)^n-1}\,,\,\, k=0,1,\cdots,n</math>
اگر ماہ ''k'' کے آخر میں سود کی رقم کو <math>I_k</math> لکھا جائے تو