"مستدرک حاکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: fa:المستدرک علی الصحیحین
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
{{مجموعہ احادیث}}
المستدرک علی الصحیحین اہل سنت کے مشہور عالم [[الحاکم نیشاپوری]] (متوفی 405[[ہ|ھ]]) کا مرتب کیا ہوا احادیث کا مجموعہ ہے۔ جو الحاکم نیشاپوری نے 72 سال کی عمر میں ترتیب دیا۔ حاکم نیشاپوری کا دعویٰ ہے کہ اس کتاب کی تمام احادیث صحیح بخاری، صحیح مسلم یا دونوں کے معیار کے مطابق حسن اور صحیح احادیث ہیں۔ یہ کتاب [[مستدرک حاکم|المستدرک الحاکم]] کے نام سے مشہور ہے۔
 
{{نامکمل}}