"موسم سرما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: kn:ಚಳಿಗಾಲ
م Bot: Fixing redirects
سطر 6:
موسم{{زیر}} سرما میں [[سورج]] کی شعاعیں سیدھے رخ نہیں آتیں اس وجہ سے موسم سرما ہوتا ہے۔ جب شمالی نصف کرہ میں موسم سرما ہوتا ہے تو جنوبی نصف کرے ميں موسم گرما۔
 
زیادہ تر [[نباتات|پودوں]] کے [[پتا|پتے]] گر جاتے ہیں اور وہ قریبا نیند کی حالت میں ہوتے ہیں۔ سرما کے مشہور [[پھول]]: [[گل داؤدی]] اور [[گل لالہ]] ہیں۔ [[بسنت]] سردیوں کے خاتمے کا اعلان ہے۔ اسی لیۓ کہتے ہیں:"آئی بسنت پالا ا{{پیش}}ڑنت"۔
[[تصویر:Earth-satellite-seasons.gif|thumb|300px|left|برف کا سرما میں آگے بڑھنا اور پھر پیچھے ہٹنا(فلم)]]