"نیوکلیائی تعامل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:MTAAMUL.PNG|280px|thumb|left|نویاتی تعامل کی وضاحت کا ایک خاکہ۔]]
[[نویاتی طبیعیات]] <small>(nuclear physics)</small> میں، {{ٹ}} نویاتی تعامل {{ن}} <small>(nuclear reaction)</small> ایک ایسے تعامل کو کہا جاتا ہے جس میں [[مرکزہنویہ (خلیہ)|مرکزے]] یا [[زیرجوہری ذرہ|مرکزی ذرات]] آپس میں متصادم ہوکر ایک نئی خصوصیات والی پیداوار <small>(product)</small> بنا دیتے ہیں۔ اصولاً تو ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ ایک تعامل میں دو سے زیادہ {{ٹ}} [[ذرہ|ذرات]] {{ن}} ملوث ہوں لیکن درحقیقت ایسا تعامل بہت کمیاب ہی ہوتا ہے۔ اگر کسی تصادم میں ٹکرانے کے بعد وہ ذرات کوئی نئی پیداوار کرنے کے بجاۓ اپنی حالت کو برقرار رکھتے ہوۓ ہی الگ الگ ہوجائیں تو ایسے تصادم کو ، مرکزی تعامل نہیں کہتے بلکہ اسے لچکدار {{ٹ}} [[تصادم]] {{ن}} کہا جاتا ہے۔