"نگلنا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
TjBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.2) (روبالہ جمع: ky:Жутуу |
م Bot: Fixing redirects |
||
سطر 1:
غذا کھانے کے عمل میں پہلے غذا کو [[منہ]] میں ڈال کر [[چبانا|چبایا]] جاتا ہے اور پھر اس کو [[معدی مِعَوِی سبیل|غذائی نالی]] کے ذریعے [[پیٹ]] میں اُتار لیا جاتا ہے، جہاں سے [[معدی مِعَوِی سبیل|نظام انہضام]]، اُس کو [[ہضم]] کرنے کے لئے متحرک ہوجاتا ہے۔ غذا کو [[چبانا|چبانے]] کے بعد غذائی نالی کے ذریعے پیٹ میں اُتارنے کے عمل کو نگلنا کہتے ہیں۔ یہ عمل [[انسان|انسانوں]] کے علاوہ کئی قسم کے [[حیات|جانداروں]] میں پایا جاتا ہے۔
[[Category:اساسی طبی علوم]]
|