حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: my:တူးမြောင်း
م Bot: Fixing redirects
سطر 3:
* آبپاشی کی نہریں وہ نہریں ہوتی ہیں جو دریاؤں پر بند باندھ کر فصلوں کو پانی فراہم کرنے کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ اس طرح کی بہت سی نہریں پاکستان میں مختلف بندوں اور بیراجوں سے نکالی گئی ہیں اور پاکستان کے چاروں صوبوں میں فصلوں کو سیراب کرتی ہیں۔
* پانی کی فراہمی کی نہریں دریاؤں ، بندوں یا چشموں سے انسانی آبادی کو پینے کا پانی فراہم کرنے کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ اس طرح کی نہریں [[حب ڈیم]] سے [[کراچی]] کو اور [[راول ڈیم]] سے [[اسلام آباد]] کو پینے کا پانی فراہم کرتی ہے۔
* آبی گذرگاہیں نقل و حمل کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ اس طرح کی نہروں کی بہتریں مثالیں [[ڈون۔وولگا نہر]] ، [[نہر سوئز|نہر سویز]] اور [[نہر پاناما|نہر پانامہ]] ہیں
 
[[زمرہ:جغرافیہ]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/نہر»