"وولٹیج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: it:Differenza di potenziale elettrico
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
وولٹیج voltage کو الیکٹریکل پوٹنشیل ڈفرینس electrical potential difference یا صرف پوٹنشیل ڈفرینس( مخفف P.D) بھی کہتے ہیں اور اسے ترچھے ''V'' سے ظاہر کرتے ہیں۔ یہ وہ دباو ہوتا ہے جسکی وجہ سے بجلی رواں ہوتی ہے یا آسان الفاظ میں یہ وہ دھکا ہوتا ہے جو [[برقیہ|الیکٹرون]] کو بہنے پر مجبور کرتا ہے۔ ماضی میں اس کے لیئے پریشر pressure اور ٹینشن tension کی اصطلاح استعمال کی جا چکی ہیں۔ ٹینشن کا لفظ آج بھی کبھی کبھی استعمال ہوتا ہے جیسے ہائ ٹینشن وائرز۔ <br />
[[تصویر:High voltage warning.svg|right|thumb|زیادہ وولٹیج سے جھٹکہ لگنے کے خطرے کی نشاندھی کرنے کی بین الا قوامی علامت]]
 
سطر 7:
 
== emf ==
electromotive force سے مراد کسی [[برقیچہ|بیٹری]] battery یا [[جنیریٹر]] generator کی وہ وولٹیج ہوتی ہے جب وہ [[برقی رو|کرنٹ]] نہ دے رہا ہو کیونکہ کرنٹ دیتے ہی emf اندرونی [[برقی مزاحمت|مزاحمت]] internal resistance کی وجہ سے گر جاتی ہے۔