"یوسف القرضاوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: kk:Юсуф әл-Қардауи
م Bot: Fixing redirects
سطر 11:
|region = [[مصر]]
|Madhhab =
|school_tradition = [[اہل سنت|سنی]]
|main_interests =
|notable_ideas =
|works = فقہ الزکوۃ، الحلال والحرام فی لاسلام، فقہ الجہاد
|influences = [[حسن البنا]]، [[امام ابن تیمیہ|ابن تیمیہ]]
|influenced = [[راشد الغنوشي‎]]
|website = http://www.qaradawi.net
}}
 
'''یوسف القرضاوی''' (پیدائش: 9 ستمبر 1926) [[دار الاسلام|عالم اسلام]] کے ممتاز ترین عالم دین، اخوانی فکر کے حامل، صدر [[عالمی اتحاد برائے مسلم علماء]]۔
شیخ یوسف قرضاوی 9 ستمبر 1926ء کو مصر میں پیدا ہوئے ۔ وہ دو برس کے تھے کہ ان کے والد انتقال کر گئے ۔اس کے بعد انہوں نے اپنے چچا کے ہاں پرورش پائی۔ ان کے خاندان والے انہیں دکاندار یا بڑھئی بننے کو کہتے تھے ۔تاہم وہ اس دوران میں قرآن مجید حفظ کرتے رہے۔ نو برس کی عمر میں حفظ مکمل کرلیا۔ یوسف القرضاوی اخوان المسلمون کے بانی امام حسن البنا کے عقیدت مند تھے ۔ ان کا یہ تعلق جوانی میں بھی برقرار رہا۔ اخوان المسلمون کے ساتھ تعلق کی بنیاد پر انہیں پہلی بار 1949 میں جیل بھی جانا پڑا ۔ ان کی بعض تصانیف نے مصری حکومت کو مشتعل کر دیا چنانچہ ان کو قید و بند کا سلسلہ جاری رہا۔ وہ جامعۃ الازہر میں بھی زیر تعلیم رہے۔ بعد ازاں وہ مصری وزارت مذہبی امور میں کام کرتے رہے۔ پھر ہو قطر چلے گئے جہاں مختلف مختلف یونیورسٹیوں میں تدریسی خدمات سرانجام دیتے رہے ۔ اسی طرح وہ الجزائر کی یونیورسٹیوں میں مختلف ذمہ داریاں ادا کرتے رہے۔