"ٹرائیٹیئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 11:
|abundance = [[trace radioisotope|trace]]
|halflife = 12.32 years
|decay_mode1 = [[بیٹا تنزل|Beta emission]]
|decay_energy1 = 0.018590
|decay_product = Helium-3
سطر 24:
}}
 
ٹرائیٹیئم ایک گیس ہے جو [[آبساز|ہائیڈروجن]] کا ہمجاء (isotope) ہوتی ہے۔ اسے {{Element|tritium}} یا {{SimpleNuclide|hydrogen|3}} یا ہائیڈروجن-3 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
*[[آبساز|ہائیڈروجن]] یا [[پروٹیئم]] کے ایٹم میں صرف ایک [[اولیہ (جوہر)|پروٹون]] ہوتا ہے اور کوئی [[تعدیلہ|نیوٹرون]] نہیں ہوتا۔
*[[ڈیوٹیریئم]] میں ایک پروٹون کے ساتھ ایک نیوٹرون بھی ہوتا ہے جبکہ
*ٹرائیٹیئم میں ایک پروٹون کے ساتھ دو نیوٹرون ہوتے ہیں۔
[[تصویر:iso.JPG|thumb|[[آبساز|ہائیڈروجن]] کے [[ہمجاء]]]]
 
[[File:GTLS.JPG|thumb|left|6 انچ لمبی اور 0.2 انچ چوڑی [[شیشہ|شیشے]] کی نلکی جس کے اندر ٹرائیٹیئم گیس بھری ہوئی ہے اور نلکی کے اندر [[ٹیوب لائٹ]] کی طرح [[فاسفور]] کی کوٹننگ کی ہوئی ہے۔ [[تابکاری]] کی وجہ سے اس نلکی سے بغیر کسی بیٹری یا بجلی کے خودبخود [[روشنی]] نکلتی رہتی ہے۔ کئی سال بعد اسکی روشنی آدھی رہ جاتی ہے۔]]
 
==نایابی==
ٹرائیٹیئم انتہائی کم مقدار میں قدرتی طور پر پائی جاتی ہے۔ قدرتی طور پر ملنے والی ٹرائیٹیئم دراصل [[کوسمک ریز]] کے [[نطرساز|نائٹروجن]] اور [[ڈیوٹیریئم]] سے ٹکرانے کی وجہ سے بنتی رہتی ہے۔
<!-- Autogenerated using Phykiformulae 0.11 by [[User:SkyLined]]
N-14 + n -> C-12 + H
سطر 49:
-->
==نصف زندگی==
یہ پائیدار [[کیمیائی عنصر|عنصر]] نہیں ہے اور اسکی نصف زندگی (half life) صرف 12.32 سال ہوتی ہے۔ یہ بیٹا تنزل ([[بیٹا تنزل|beta decay]]) کے ذریعے [[شمصر|ہیلیئم]] 3 میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اس عمل میں اس میں سے ایک [[برقیہ|الیکٹران]] اور ایک الیکٹران اینٹی [[نیوٹرینو]] خارج ہوتا ہے۔
 
 
سطر 92:
==تابکاری==
ٹرائیٹیئم کی تابکاری 9650 کیوری فی گرام ہوتی ہے۔<br />
تابکاری کے نتیجے میں ٹرائیٹیئم سے خارج ہونے والے [[برقیہ|الیکٹران]] کی زیادہ سے زیادہ توانائی 18.6 keV ہوتی ہے جبکہ اوسط [[توانائی]] 5.7 keV ہوتی ہے۔ اتنی کم توانائی کا الیکٹران ہوا میں صرف 6 ملی میٹر کا سفر طے کر سکتا ہے اور انسانی کھال کی بیرونی ترین مردہ سطح سے گزر کر جسم کے اندر نہیں جا سکتا۔ اس لیئے ٹرائیٹیئم کی تابکاری زیادہ خطرناک نہیں ہوتی۔ البتہ اگر یہ گیس سونگھ لی جائے تو اسکی [[تابکاری]] ضرر رساں ہو سکتی ہے۔
[[File:Tritium-watch.jpg|thumb|upright|left|اندھیرے میں چمکتی ہوئی گھڑی میں ٹرائیٹیئم کے مرکبات ہوتے ہیں۔]]
[[Image:Handgun Tritium Night Sights.png|thumb|left|پستول کی پشت پر دو ٹرائیٹیئم بلب اندھیرے میں نشانہ لگانے میں مدد دیتے ہیں۔]]
سطر 101:
 
==مزید دیکھیئے==
*[[سنگصر|Lithium]]
*[[ڈیوٹیریئم|Deuterium]]
*[[یورینیئم|Uranium]]
*[[Fusor]]
*[[آبگرقنبلہ|ہائیڈروجن بم]]
 
==بیرونی ربط==