"خواجہ احمد عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م عمومی اصلاحات AWB
م املا کی درستگی
سطر 1:
1914ء میں پانی پت میں پیدا ہوئے۔ علی گڑھ میں تعلیم پائی۔ صحافت کا شوق میدان صحافت میں لے آیا۔ بمبئی کرانیکل کے سب ایڈیٹر مقرر ہوے۔ 1936میں پہلی تصنیف محمد علی شائع ہوئی۔ ایک لڑکی ان کا پہلا افسانوی مجوعہ تھا۔ متعدد افسانوی مجوعے زعفران کے پھول ، پاوںپاؤں میں پھول ، اندھیرا اجالا، کہتے ہیں جس کو عشق ، اور ڈرامے زبیدہ ، یہ امرت ہے ، چودہ گولیاں ، انقلاب وغیرہ اور سفرنامہ مسافر کی ڈائری شائع ہوچکے ہیں۔ متعدد فلموں کے مصنف اور ڈائریکٹر بھی رہے۔
 
[[زمرہ:نثر نگار]]