8,346
ترامیم
م (روبالہ جمع: simple:Runnymede) |
م (املا کی درستگی) |
||
[[تصویر:Runnymede meadow.jpg|thumb|left|250px|رنی میذ کا میدان]]
'''رنی میڈ''' (Runnymede) کا تاریخی مقام [[انگلستان]] میں [[لندن]] سے جنوب مغرب کی طرف 20 میل کے فاصلے پر
اس واقع نے تاریخ [[برطانیہ]] اور تاریخ عالم پر گہرے اثرات مرتب کیۓ۔ آٹھ صدیوں سے ایک عام [[انگریز]] اس اعتماد میں ہے کہ قانون کے سامنے وہ اور اسکا بادشاہ برابر ہیں۔ یوں ایک عام آدمی اور ریاست کے درمیان کوئی تنازعہ نہ رہا اور ہر انگریز خواہ وہ [[دنیا]] میں کہیں بھی تھا اسکی اپنے وطن سے وفاداری اور قربانی کا جزبہ غیر متزلزل تھا۔
|