"غیر-رمزگر RNA" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م املا کی درستگی
سطر 15:
غ آراین اے کی نمایاں ترین مثالوں میں [[پیامی آراین اے|پیامی RNA]] اور [[رائبوزمل RNA]] شامل ہیں، اور یہ دونوں ہی [[ترجمہ (ضدابہام)|لحمیات کے ترجمہ]] اور [[اظہاروراثہ]] (gene expression) میں حصہ لیتے ہیں۔
=== مائٹوکونڈریائی موراثہ ===
انسان کے [[مائٹوکونڈریائی موراثہ]] (موراثہ کیلیۓ دیکھیۓ [[موراثہ|genome]]) میں 24 غ آراین اے وراثے ہوتے ہیں جن میں سے 2 براۓبرائے 23S اور 16S رائبوزمل آراین اے کیلیۓ اور بقایا [[منتقلی RNA]] کیلیۓ ہوتے ہیں۔
=== مرکزی موراثہ ===
انسانی کے خلیہ کے مرکزی [[موراثہ]] میں موجود غ آراین اے جینز کا اندازہ 3000 ہزار تک لگایا گیا ہے جو کہ کل جینز (وراثوں) کی تعداد یعنی 30000 ہزار کا تقریبا 10 فیصد ہنتا ہے۔