"منقوشی ابجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م املا کی درستگی
سطر 13:
 
==قواعد زبان==
ابتداءمیں قدیم مصریوں کا رسم الخط نقوش و تصاویر پر مشتمل تھامثلاً اگر مکان کے لیے ایک [[مستطیل]] شکلp بنادی جاتی پھر وہ شکل ایک خاص شے یعنی مکان کی نشاندہی کے لیے مخصوص ہوگئی۔ مکان کو مصری زبان میں پروPero کہتے تھے۔ کچھ دنوں بعد اس شکل نے ”پ“ حروف کی صورت اختیار کرلی اور اس سے ایک خاص آواز ”پر“ پھر”پ“مراد لی جانے لگی۔ اسی طرح کچھ ایسی تصاویر بنائی گئیں جو اُس شے کو نہیں بلکہ اس شے کا جو مفہوم ہوتاتھا، اس کو ظاہر کرنے لگیں۔ مثلاً [[شیر]] کے اگلے پائوںپاؤں کی شکل بنائی گئی جس سے مراد ”برتری اور عظمت“ تھی۔ اسی طرح بعض ایسے نقوش بنائے گئے جو دومختلف مفہوم یا اشیاءکی طرف اشارہ کرتے تھے۔ مثلاً مصری زبان میں نیفر بربط کو کہتے تھے اور ”نوفر“کے معنی”اچھے “کے تھے۔ اب بربط کی شکل بنادی گئی اس سے دونوں مفہوم ”نیفر“اور ”نوفر“ یعنی ”بربط“اور ”اچھا“ ادا ہونے لگے، کچھ دنوں بعد اس شکل نے ایک خاص آواز ”ن ف ر“ کی صورت اختیار کرلی۔
اس طرح مصریوں نے کئی نشانات یا تصاویر اختراع کرلی تھیں، ان میں سے ہر ایک، ایک مخصوص [[آواز]] ﴿sound﴾ کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ چونکہ وہ نشانات تصویروں کی مانند ہوتے تھے اس لیے اس تحریرکو تصویر نما تحریر کہتے ہیں۔ نیز وہ نشانات کسی حرفِ تہجی کے نہیں بلکہ مخصوص آواز کا اشارہ تھے۔ اس لیے اُس رسم الخط کو ”صوتی رسم الخط“ کے نام سے موسوم کیا جاتاہے۔