"خلد آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: zh:库尔达巴德; cosmetic changes
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر: Aurangzebs tomb.jpg|thumb|مقبرہ اورنگزیب کی ایک قدیم تصویر، بمطابق سن 1890ء]]
 
خلد آباد ([[مراٹھی زبان|مراٹھی]]: खुलताबाद) [[بھارت]] کی ریاست [[مہاراشٹر]] کے [[ضلع اورنگ آباد]] کا ایک شہر ہے۔ اس علاقے کو صوفیاء کی سرزمین کہا جاتا ہے کیونکہ 14 ویں صدی کے بیشتر صوفیا نے یہیں قیام کیا تھا۔ آج بھی [[زر زری زر بخش]]، [[شیخ برہان الدین غریب چشتی]] اور [[شیخ زین الدین شیرازی]] کی درگاہیں مرجع خلائق ہیں اور ان کے علاوہ [[سلطنت مغلیہ]] کے عظیم فرمانروا [[محی الدین محمد اورنگزیب]]، اور ان کے بھروسہ مند جرنیل [[قمرو الدیناور خان]]بعد اورازاں ریاست حیدرآباد کے بانی [[آصفمیر جاہقمر الدین اولصدیقی]] کی قبریں بھی یہیں واقع ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یہاں 1500 صوفی بزرگوں کی قبریں ہیں۔
 
[[2001ء]] کی مردم شماری کے مطابق تقریباً 13 ہزار کی آبادی کا حامل خلد آباد سطح سمندر سے 857 میٹر (2812 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔