"بحیرہ ارال" کے نسخوں کے درمیان فرق

25 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
م
روبالہ جمع {{Commonscat|Aral Sea}}
م (Bot: Fixing redirects)
م (روبالہ جمع {{Commonscat|Aral Sea}})
 
شمالی بحیرہ ارال میں پانی کو بحال کرنے کے لیے سیر دریا کے نہری نظام کی بہتری کے لیے منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے۔ اکتوبر 2003ء میں قازق حکومت نے ارال کے دو حصوں کو الگ کرنے کے لیے ایک بند "ققرال" تعمیر کرنے کا اعلان کیا۔ اس بند پر کام اگست [[2005ء]] میں مکمل ہوا جس کے بعد شمالی بحیرہ ارال کی سطح آب میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور نمکیات میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ بند کے باعث بحیرہ ارال کی سطح میں 30 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] (98 [[فٹ]]) سے 38 میٹر (125 فٹ) تک کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
 
{{Commonscat|Aral Sea}}
 
[[زمرہ:بحار]]
12,233

ترامیم