"تختۂ سیاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: en:Blackboard
م روبالہ جمع {{Commonscat|Blackboards}}
سطر 1:
[[تصویر:Sidewalk_chalk_in_school.JPG|thumb|ایک معلم [[تختۂ سبز]] پر اسباق کی تشریح کرتے ہوئے]]
ایک تختۂ سیاہ یا تختۂ چاک بار بار قابلِ استعمال لکھنے کی سطح پر مبنی تختہ ہوتا ہے، جس پر [[چاک]] یا کسی بھی مٹ جانے والی [[قلم]] سے لکھا جاتا ہے۔ تختۂ سیاہ دراصل ایک ہموار اور موٹی سطح کی دھات سے بنی ہوئی پلیٹ یا سلیٹ ہوتا ہے، جوکہ عرصۂ قدیم سے کالے رنگ کا ہوتا ہے۔ تاہم جدید دور کی جدت نے اس کا رنگ بھی اب [[سبز]] اور [[کتھئی]] کر دیا ہے۔
{{Commonscat|Blackboards}}
 
[[زمرہ:درس و تدریس]]