"ایکس ایم ایل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م روبالہ جمع {{Commonscat|XML}}
سطر 17:
}}
'''توسیعی زبان تدوین''' (extensible markup language) اصل میں ایک [[شمارِندہ|شمارندی]] [[زبان تدوین]] کے ليے عمومی [[تخصیص (طرازی معیار)|تخصیص (specification)]] رکھنے والی ایک [[زبان ہائے شمارندہ|شمارندی زبان]] ہے۔ اس زبان کے نام میں توسیعی کا لفظ اس ليے لگایا جاتا ہے کہ اس کو استعمال کرنے والا [[تدوین (ضدابہام)|تدوین (markup)]] کے عناصر (اجزا) کو چننے کے بارے میں خاصی وسعت اور آزادی رکھتا ہے؛ یہاں توسیعی کا لفظ ، توسیع پذیر یا قابل{{زیر}} توسیع یا وسعت کے معنوں میں آتا ہے۔
{{Commonscat|XML}}
 
[[زمرہ:زبان ہاۓ تدوین]]