"دستاویز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: ky:Документ
م روبالہ جمع {{Commonscat|Documents}}
سطر 6:
 
 
وہ سند جو حکومت ، میونسپل کمیٹی ، کارپوریشن ، یا کمپنی کی طرف سے ملتی ہے۔ اور سرمائے کی ملکیت کو ظاہر کرتی ہے۔ سودی دستاویزات کا سوداگر اگر کسی سال ادا نہ کیا جائے تو اسے سال آئندہ کے مافع میں سے وضع کیا جا سکتا ہے۔ قانون کے لحاظ سے ہر وہ تحریر دستاویز سمجھی جاتی ہے جس کا لکھنے والا کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا عہد کرتا ہے۔ دستاویز ایک طرح سے کسی فرد یا جماعت کی طرف سے کسی ذمے داری کے قبول کرنے کا ثبوت ہے۔ قانون میں زبانی شہادت یا ثبوت کے مقابلے پر دستاویزی شہادت یا ثبوت کو ترجیح دی جاتی ہے اور اسے فائق اور قطعی سمجھا جاتا ہے۔
{{Commonscat|Documents}}
 
[[Categoryزمرہ:دستاویزات]]
 
 
 
[[Category:دستاویزات]]
 
[[ar:مستند]]