"یوٹیوب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects |
Samee (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م املا |
||
سطر 15:
}}
[[یوٹیوب]] ایک وڈیو پیش کرنے والا ایک [[موقعِ حبالہ|موقع جال]] ہے جہاں صارفین اپنی وڈیو شامل اور پیش کر سکتے ہیں۔ [[پے پال]] کے تین سابق ملازمین نے [[فروری]] [[2005ء]] میں یوٹیوب قائم کی۔ [[نومبر]] [[2006ء]] میں [[گوگل|گوگل انکارپوریٹڈ]] نے 1.65 ارب [[ڈالر]] کے عوض یوٹیوب کو خرید لیا، اور اب یہ گوگل کے ماتحت ادارے کے طور پر کام کر رہا ہے۔ ادارے کے صدر دفاتر [[سان برونو]]، [[کیلی فورنیا|کیلیفورنیا]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] میں واقع ہیں۔ یوٹیوب صارف کے وڈیو مواد کو دکھانے کے لیے [[
غیر مندرج صارفین یوٹیوب پر وڈیو دیکھ سکتے ہیں جبکہ مندرج صارفین کو لامحدود وڈیو پیش کرنے کی اجازت ہے۔ ممکنہ طور پر ناپسندیدہ مواد 18 سال سے زائد عمر کے مندرج صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ یوٹیوب کی شرائط کے تحت رسوائی کا باعث بننے والا، فحش، حقوق دانش کی خلاف ورزی کرنے والا اور جرائم پر ابھارنے والا مواد پیش نہیں کیا جا سکتا۔ مندرج صارفین کے کھاتے "چینلز" کہلاتے ہیں۔
|