"مُتَوالِيَہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
* متوالیہ (sequence) کے دوسرے مطالب کے لیے دیکھو [[Sequence (disambig)|متوالیہ]]
{{بالائی}}
[[طب]] اور بطور خاص [[:Category:سالماتی حیاتیات|سالماتی حیاتیات]] میں متوالیہ (sequence) سے مراد ، [[ڈی این اے]] یا/اور [[آراین اے]] کے [[سالمہ|سالمے]] (مالیکول) میں پائے جانے والے قاعدوں (bases) کی ترتیب ہوتی ہے ۔ گویا سادہ الفاظ میں متوالیہ ، [[ڈی این اے]] کے سالمے میں A G C T کے تسلسل کو کہا جاتا ہے جبکہ [[آراین اے]] میں A G C U کے تسلسل کو متوالیہ کہتے ہیں کیونکہ [[آراین اے]] میں T کی جگہ U پایاجاتا ہے