"قلبی وِ عائی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:DORANINIZAM.PNG|thumb|left|240px| انسان کے جسم میں پھلی ہوئی [[وعاء|اوعیہ (vessels)]] کا جال جو کہ [[قلب]] سے نکلتی ہیں اور تمام جسم کو خون پہنچا کر اور مرکبات کی نقل وحمل کا فریضہ انجام دے کر واپس [[قلب]] میں چلی جاتی ہیں۔ (تفصیل کیلیۓ متن دیکھیۓ)]]
[[Image:CIRCULATION.PNG|thumb|240px|left| دورانی نظام: یہ ایک سادہ اور مختصر خاکہ ہے ، مختلف ناموں اور اعداد کی وضاحت مضمون کے متن میں درج کی گئی ہے]]
قلبی وعائی نظام کو حیاتیات کے لحاظ سے دیکھا جاۓ تو دورانی نظام کے اعتبار سے جاندراوں کی (بہ الفاظ دیگر کہ سکتے ہیں کہ دورانی نظام کی) تین اقسام ہوتی ہیں
# [[معدوم دورانی نظام]]
# [[آذاد دورانی نظام]]
سطر 10:
 
شکل دورانی نظام کے مطابق خون یہ کام کچھ اسطرح کرتا ہے کہ سب سے پہلے یہ [[پھیپڑے|پھیپڑوں]] سے صاف ہوا (آکسیجن) حاصل کرتا ہے اور نظام ہاضمہ سے غذائی اجزاء ، اسکے بعد دل اسکو شریانوں (شکل: شریان نام کی سرخ نالی) کے زریعے جسم کے دور دراز تمام حصوں تک دھکیلتا (یا پمپ کرتا) ہے۔ دل سے نکلنے والی یہ بڑی شریان پھر تقسیم در تقسیم ہوکر (شکل مقام 1) بال جیسی لاتعداد باریک نالیاں بناتی ہے اور اسی لیے انکو شعریات (شعریہ ، بال کو کہتے ہیں ؛ دیکھیۓ شکل) کہا جاتا ہے ، یہی وہ نالیاں یا رگیں ہوتی ہیں جو جسم کے ایک ایک خلیے تک جاتی ہیں اور درآمدات و برآمدات (شکل مقام 3) کا عمل کرتی ہیں جسمیں یہ خلیہ کو ضروری اجزاء برآمد کرتی ہیں اور اسمیں پہلے سے موجود غیرضروری اجزاء کو درآمد کرکے اپنے اندر لے لیتی ہیں۔
[[Image:CIRCULATION.PNG|thumb|240px|left| دورانی نظام: یہ ایک سادہ اور مختصر خاکہ ہے ، مختلف ناموں اور اعداد کی وضاحت مضمون کے متن میں درج کی گئی ہے]]
 
خلیات کو درکار اجزاء انہیں پہنچانے اور ان سے فالتو مادے حاصل کرلینے کے بعد یہ شعریات ایک مرتبہ پھر آپس میں جڑ جڑ کر بڑی نالیاں (شکل مقام 2) بناتی ہیں اور پھر یہ بڑی نالیاں مزید بڑی نالیاں بناتی ہوئی واپس دل میں آکر کھل جاتی ہیں اور یوں تمام جسم سے حاصل ہونے والے غیرضروری مادوں کو دل میں لے آتی ہیں۔ انکو وریدیں (واحد؛ [[ورید]]) کہا جاتا ہے۔
==تفصیلی ذکر==