"سی پی یو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
[[مرکزی عملیتی اکائی|سی.پی.یو]] یا مرکزی عملی اِکائی اصل میں باہم مربوط متعدد عملی اِکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے جس میں سے ہر اِکائی مرکزی عملی اکائی یا سی.پی.یو کے ایک عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے. معیاری سی.پی.یو میں وہ عملی اکائیاں ہوتی ہیں جو [[مصنع لطیف|مصنع لطیفی]] ہدایات <small>(software instruction)</small> کی تشیرح اور اُن پر عمل کرتی ہیں، حسابات و موازنات انجام دیتی ہیں، [[منطق|منطقی]] فیصلے کرتی ہیں (تعین کرتی ہیں کہ آیا ایک بیان صحیح ہے یا غلط)، معلومات کو عارضی طور پر ذخیرہ کرتی ہیں اور سی.پی.یو کو باقی ماندہ شمارندہ سے رابطہ رکھنے کے قابل بناتی ہیں. <br />
 
{{ضم|خرد عملیہ}}