"نیو یارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 149:
سطح مرتقع کے علاقوں میں سردیاں لمبی اور قدرے ٹھنڈی ہوتی ہیں۔ موسم سرما کے دوران شمالی پہاڑوں میں بیشتر لمحہ درجہ حرارت منفی 13 °F (منفی 25 °C ) یااس بھی نیچہ گر سکتا ہے جبکہ جنوب مغربی اور مشرق وسطی کے پہاڑوں (جنوبی سطح مرطقع) میں درجہ حرارت 5 °F (منفی 15 °C ) تک گر سکتا ہے۔ ایڈیرونڈاک، کیٹ اسکل اور جنوبی سطح ًمرطقع کے اونچے مقامات میں موسم گرما کے دوران بھی خنکی رہتی ہے۔
 
اس کے برعکس نیویارک شہر/لونگ آئیلینڈ اور ہڈسن وادی میں موسم گرما شدید اور کبھی کبھی نم اور تکلیف دہ حد تک گرم اور نم ہو جاتا ہے۔ نیویارک ریاست کے بقیہ حصہ میں موسم گرما خوشگوار رہتا جبکہ کبھی کبھی حبس ہو جاتا ہے۔ گرمیوں میں دن کے بیشتر حصہ میں درجہ حرارت 70 سے 80 °F کے درمیان رہتا ہے۔
 
===علاقہ===