Humziesyed
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Humziesyed کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 11:05, 22 مئی 2013 (م ع و)
انگریزی
ترمیمجناب آپ سے درخواست کی گئی تھی کہ مضمون کے عنوان سے انگریزی نکال دیجیۓ۔ --سمرقندی 11:06, 11 اگست 2008 (UTC)
- "پاکستان سٹیٹ آئل" کے مضمون میں بےجا انگریزی کلمہ نویسی کی گئ ہے۔ مثلاً "آئل" کی بجائے "تیل" لکھیں۔ --Urdutext 02:08, 17 اگست 2008 (UTC)
سمرقندی صاحب برانڈ کا نام اردو میں تبدیل کر دینا غلط ہے۔ مثال کے طور پر Good Milk ایک دودھ کا برانڈ نام ہے، اس کو اردو میں اچھا دودھ لکھنا غلطی ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل دنیا کی ہر زبان میں آئل ہے لکھا جائے گا اس کو پاکستان اسٹیٹ تیل لکھنا مناسب نہیں۔ اسی طرح کیروسین۔ سپیریئر کیروسین آئل پی ایس او کا برانڈ ہے۔ مزید اگر کوئ غلطی ہے تو بتائین۔
- برادر عزیز و محترم ، آپ ناراض نا ہوں۔ اول تو یہ کہ آپ پورا اردو دائرۃ المعارف چھان ماریۓ آپ کو کوئی علامۂ تجارہ (brand) یا trademark اردو زدہ نہیں ملے گا۔ مذکورہ بالا عالیشان ملک یا مملکت کے ادارے کے مضمون کی جانب Urdutext صاحب نے صرف اس قدر توجہ چاہی تھی کہ مضمون میں جو دیگر متعدد انگریزی نام جوں کے توں لکھے گۓ ہیں انکو کم از کم اردو میں کر دیا جاۓ۔ مثال کے طور پر company , stock exchange , share , marketing وغیرہ وغیرہ کی تو اردو کرنا معیوب نہیں ہوگا، اگر آپ کو کسی لفظ کے اردو متبادل کی دستیابی میں دشواری کا سامنا ہو تو دیوان عام میں اس پر گفت و شنید کر کہ مناسب متبادل کی تلاش میں مدد لی جاسکتی ہے۔ ماشااللہ ، دعا ہے کہ اللہ ماہر ادارت تجارہ (MBA) کی سند کے بعد آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے اور مزید ترقی عطا فرماۓ۔ --سمرقندی 11:12, 17 اگست 2008 (UTC)
- ہر لفظ لکھ کر "محفوظ" دبانا ضروری نہیں ہوتا۔ --Urdutext 16:23, 25 جنوری 2009 (UTC)
دراصل مسئلہ یہ ہے کے کراچی مین بجلی کے بحران کے باعث ہونے والی لوڈ شیڈنگ کیوجہ سے احطیاطً محفوظ کر دیتا ہوں کیونکہ ایک دو دفعہ بڑا نقصان ہوا ہے۔ اگر کوئی بہتر تدبیر ہے تو براہ مہربانی بتا دیں مجھے بھی بار بار محفوظ کرنے میں بڑا مسئلہ ہوتا ہے۔
Article requests
ترمیمHi! Do you do article requests? There are some articles I would like to have written in Urdu Thanks, WhisperToMe 21:54, 28 فروری 2012 (UTC)
let me know, I can always try Regards
Okay! Here are the possibilities:
School articles
- en:Houston Independent School District -> ﮨيوﺳﭩﻦ اﻧﮉﭘﻨﮉﻧﭧ اﺳﮑﻮل ڈﺳﭩﺮﮐﭧ تکمیل
- en:Fairfax County Public Schools -> فيرفيکس کاونٹی پبلک اسکولز تکمیل
- en:New York City Department of Education -> نیویارک شہر محکمہ تعلیم تکمیل
- en:Peel District School Board -> Peel District School Board (written in roman characters) http://www.peelschools.org/urdu/home]] تکمیل
Other articles
- en:Central Jail Faisalabad
- en:National University of Sciences and Technology, Pakistan
- en:Norwegians with Pakistani background
- en:Tehrik-e-Jafaria Pakistan تکمیل
- en:Margalla Hills تکمیل
- en:Shanghai Cooperation Organisation
- en:Afghanistan–Pakistan skirmishes
- en:Iran–Pakistan–India gas pipeline
- en:Violence in Pakistan 2006–09
- en:Terrorism in Pakistan
- en:War in North-West Pakistan
- en:2012 Siachen Glacier avalanche
If you want, you can try the school articles first - and then do the other ones after that. Let me know if you are interested in writing about these topics! WhisperToMe (talk) 16:38, 1 مارچ 2012 (UTC)
strange selection of topics, i ll start working on the initial ones as I was out of ideas for new meaningful contributions, the school topics dont make sense as to why you want these particular ones a part of urdu wiki, but still i ll start, who are u ?
- I am WhisperToMe, a Wikipedian from Houston, Texas.
- Most of the topics are related to Pakistan in some way, but were lacking Urdu articles. The American school topics actually were chosen because those districts have significant numbers of Urdu speakers. Many of them have Urdu language websites
- New York City: http://schools.nyc.gov/Languages/Urdu.htm
- Fairfax County, Virginia (near Washington, DC): http://www.fcps.edu/otherlanguages/urdu.shtml
- Houston: I am placing the links in the external links section
- Thank you very much for starting the Houston one! :)
- WhisperToMe (talk) 00:29, 5 مارچ 2012 (UTC)
If you would not mind another addition, there is the en:Foreign and Commonwealth Office, with an Urdu website at http://www.fco.gov.uk/ur/ WhisperToMe (talk) 06:50, 10 مارچ 2012 (UTC)
نیا مضمون
ترمیممحترم Humziesyed،
ماشااللہ آپ کافی اچھا کام کر رہے ہیں۔ بس چند باتوں کا خیال رکھیں۔
- کوئی بھی صفحہ بنانے سے پہلے تاکید کر لیں کہ یہ صفحہ پہلے سے تو موجود نہیں؟
- اس کے لیے آپ انگریزی صفحہ پر (Languages) کے تحت دیکھیے۔
- اگر اردو موجود ہے تو اردو پر تک کر کے آپ اردو صفحہ پر جا سکتے ہیں اور اس صفحہ کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ دہرا صفحہ مت بنائیے۔
- اگر اردو موجود نہیں تو آپ اردو صفحہ بنانے کے بعد اس کے آخر میں انگریزی ربط ضرور ڈالیے۔ مثال صفحہ الدیوانیہ [[en:Al Diwaniyah]] کے آخر میں یوں ربط ڈالا گیا ہے۔
- مضمون کے آخر میں زمرہ جات بھی شامل کریں۔ اس صفحہ پر دہکھیے۔ عراق کے شہر
- اگر کوئی مدد درکار ہو تو رابطہ کریں۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 05:53, 2 اکتوبر 2012 (UTC)
Article requests
ترمیمHi! Do you still edit here? If so, are you still interested in doing the article requests? WhisperToMe (تبادلۂ خیال) 23:36, 24 اکتوبر 2012 (UTC)
Hey, I am still here and was bit occupied, have recently finished working on German Presidents and a few other topics will turn towards your request soon. I hope you are doing fine
- Thank you! I'm still doing fine.
There is one subject that I would like to see on the Urdu Wikipedia: en:Foreign and Commonwealth Office. There is an Urdu website at http://www.fco.gov.uk/ur/ WhisperToMe (تبادلۂ خیال) 14:55, 19 مارچ 2013 (م ع و)
رائے شماری
ترمیمآپ سے گذارش ہے کہ تمام صفحہ پڑھ کراپنی رائے یہاں دیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:31, 14 جنوری 2014 (م ع و)
رائے شماری برائے تنصیب نستعلیق
ترمیمآپ کی رائے یہاں درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:05, 31 جنوری 2014 (م ع و)
آپ کی فوری توجہ مطلوب ہے
ترمیممکرمی سید صاحب تسلیمات! اردو ویکی پیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کا ہدف 30 دسمبر 2015 تک مکمل کرنا ہے! موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا غیر ممکن ہوتا جا رہا ہے ۔ آئیے ، توجہ دیں ! ابھی اور آج ہی! ہدف کو مل کر پائیں۔ وضاحت کے لیے مندرجہ ذیل جدول پیش ہے۔
۔
دن | تاریخ | تعداد مضامین | فی صد | آج کا اضافہ | مزید درکار مضامین |
---|---|---|---|---|---|
1 | 1 اکتوبر | 81641 | 81.64% | 025 | 18334 |
2 | 2 اکتوبر | 81666 | % 81.66 | 027 | 18307 |
3 | 3 اکتوبر | 81693 | % 81.69 | 025 | 18282 |
4 | 4 اکتوبر | 81718 | % 81.71 | 029 | 18253 |
5 | 5 اکتوبر | 81747 | % 81.74 | 034 | 18219 |
6 | 6 اکتوبر | 81781 | % 81.78 | 013 | 18206 |
7 | 7 اکتوبر | 81794 | % 81.79 | 065 | 18141 |
8 | 8 اکتوبر | 81859 | جاری | جاری | جاری |
9 | 9 اکتوبر | ||||
100 | 30 دسمبر | 100000 | % 100 | ۔ | ۔ |
نوٹ: یومییہ 216 مضامین کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:49, 8 اکتوبر 2015 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم500 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:26, 20 نومبر 2016 (م ع و)