"صحافی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{انگ}} Journalist {{commonscat|Journalist}}
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
{{commonscat|Journalist}}
[[زمرہ:صحافی| ]]
میگھا لیہ کی وزیر محنت محترمہ امپرین لنگدوہ نے کہا ہے کہ صحافی سب سے بد قسمت پیشہ ور ہے جو ایک شاندار کام کرنے کے بعد ایک بیحد مشکل زندگی گذارتے ہیں ۔10جون 2013کو انھوں نے جنوبی ایشیا میڈیا یکجہتی نیٹ ورک کے زیر اہتمام کے منعقد دوروزہ سیمینار اور ورکشاپ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کے پاس کوکری ہوتے ہوئے کوئی اختیار نہیں ہوتا ‘ اس کے علاوہ انھیںاپنے پیشہ سے انصاف کرنے کیلئے کافی خطرہ مول لینا پڑتا ہے ۔