"قصباتس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
}}
قصباتس ایک ایسی بیماری ہے جو کہ پھیپڑوں کی ہوائی نالیوں میں نمودار ہوکر ان میں سوزش پیدا کرتی ہے اور ان نالیوں کو چونکہ [[قصبہ|قصبہ (bronchus)]] کہا جاتا ہے لہذا اسی سے اس بیماری کا نام قصباتس اختیار کیا جاتا ہے جس میں س کا اضافہ سوزش کے سین کو ظاہر کرتا ہے یعنی قصبات کی سوزش۔ انگریزی میں اسکو bronchitis (برونکائٹس یا برونکائی ٹس) کہا جاتا ہے جس میں bronchus کی جمع bronchi کے ساتھ اردو نام کی طرح ہی سوزش یعنی inflammation کا لاحقہ itis لگا کر bronchitis پڑھا جاتا ہے۔
 
 
 
 
[[زمرہ:پھیپڑی امراض]]