"منہاج القرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 7 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q1936754 پر موجود ہیں
عام اصلاحات using AWB
سطر 1:
[[Image:dsc04446 mqi.jpg|200px|thumb|left|تحریک منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ، واقع 365 ایم ماڈل ٹاؤن لاہور]]
 
تحریک '''منہاج القرآن''' (منہاج القرآن انٹرنیشنل) اسلامی تجدیدی و احیائی تحریک کا نام ہے جس کا آغاز [[طاہرالقادری|ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] کی زیرِ قیادت 17 اکتوبر [[1980ء]] (بمطابق 7 ذوالحجۃ 1400ھ)کو لاہور پاکستان میں کیا گیا۔ تحریک کا مرکزی دفتر ماڈل ٹاؤن لاہور ([[پاکستان]]) میں واقع ہے۔
 
تحریک منہاج القرآن کے تحت 1995ء میں پاکستان میں [[عوامی تعلیمی منصوبہ]] کی بنیاد رکھی گئی جو غیرسرکاری سطح پر دنیا بھر کا سب سے بڑا تعلیمی منصوبہ ہے۔ اِس میں ملک بھر میں پانچ یونیورسٹیوں، ایک سو کالجز، ایک ہزار ماڈل ہائی اسکول، دس ہزار پرائمری اسکول اور پبلک لائبریریوں کا قیام شامل ہے۔ پچھلے چند برسوں میں صرف اسکولوں کی تعداد ہی پانچ سو سے تجاوُز کرچکی ہے اور اس سمت تیزی سے پیش رفت جاری ہے۔ جب کہ لاہور میں قائم کردہ [[منہاج یونیورسٹی]] بھی ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے چارٹر ہو چکی ہے۔
سطر 9:
سپین میں تحریک منہاج القرآن کا قیام 1996 میں عمل میں آیا اور تحریک کے بانی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خود افتتاح کیا، اس وقت سپین میں منہاج القرآن کے4 مراکز ہیں جن میں سے 2 تاریخی شہر بارسلونا میں 1 اس کے مضافات میں جبکہ 1 سپین کے شمال میں واقع شہر لوگرونیو میں ہے۔
 
سپین میں تحریکِ منہاج القرآن کو منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس کے ماتحت مختلف تنظیمات مختلف شعبوں میں کام کر رہی ہیں جن میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سپین، منہاج ویمن لیگ سپین، منہاج یوتھ لیگ سپین، منہاج کرکٹ کلب سپین اور منہاج چلڈرن لیگ سپین شامل ہیں ۔
 
 
==متعلقہ مضامین==
سطر 26 ⟵ 25:
 
{{جنوبی ایشیاء اور اسلام}}
 
[[زمرہ:پاکستان کی اسلامی تنظیمیں]]
[[زمرہ:بین المذاہبی]]