"عوامی نیشنل پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 9 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q659854 پر موجود ہیں
عام اصلاحات using AWB
سطر 41:
== نظریہ ==
عوامی نیشنل پارٹی ایک لبرل پختون نظریہ کی حامل جماعت ہے جو صوبائی خودمختاری اور ثقافتی پہلوؤں پر زور دیتی ہے۔ یہ جماعت ہر بار اتحاد میں شامل رہ کر تبدیلی لانے کی خواہاں رہی ہے۔ 2002ء کے انتخابات میں اس جماعت کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا اور قومی اسمبلی مین کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام رہی- ان انتخابات میں کھل کر اس جماعت نے افغانستان اور پاکستان میں طالبان کی مخالفت کی اور امریکی حملے کی افغانستان پر حملے کو جائز قرار دیا۔<br />
اس جماعت کے مرکزی اور صوبائی رہنماؤں پر 2007ء سے اب تک طالبان کی جانب سے کئی حملے کیے گئے ہیں۔ ان حملوں کے باوجود اس جماعت نے صوبہ خیبر پختونخوا میں تشدد کے خاتمے کے لیے طالبان سے مذاکرات پر زور دیا ہے۔ کلی طور پر اس جماعت نے القاعدہ اور امریکہ دونوں کی جانب سے زور کو مسترد کر دیا۔ 2008ء میں عام انتخابات میں بھاری کامیابی کے بعد سے اب تک یہ جماعت اور اس کے رہنما طالبان کے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنتے رہے ہیں۔ فروری 2009ء کے اعداد و شمار کے مطابق 100 سے زائد جماعتی کارکنان اور عہدیدار تحریک طالبان پاکستان کے حملوں میں خود کش یا قاتلانہ حملوں کے نتیجے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ عوامی نیشنل پارٹی پاکستان کی مرکزی پالیسیوں پر بھی تنقید کرتی رہی ہے جس کے تحت افغان جنگ اور اس کے خاتمے کے بعد جنگجوؤں کی حمایت کی گئی تھی۔ تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ ہوئے مذاکرات میں مالاکنڈ ڈویژن میں شریعت کا نفاز عمل میں لایا گیا لیکن طالبان کی خودسری اس معائدے کی ناکامی کا سبب بنا اور اب صوبہ خیبر پختونخواکے مالاکنڈ ڈویژن اور جنوبی وزیرستان میں عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی حکومت کی توثیق سے تحریک طالبان پاکستان کے خلاف فوجی کاروائیاں جاری ہیں۔ <br />
 
== اعتراضات ==
سطر 51:
عوامی نیشنل پارٹی ملک بھر میں ڈرگس اوراسلحہ بھی سپلائی کرتی ہے۔۔{{حوالہ درکار}}
جماعت کو اس کی سخت قوم پرست نظریات کی بناء پر صوبہ اور قومی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ کراچی میں اس جماعت کے حامی پشتونوں کو نسلی فسادات کا بھی مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے۔{{حوالہ درکار}}
2008ء میں صوبہ خیبر پختونخوا میں حکومت قائم ہونے کے بعد اس جماعت پر وسیع پیمانے پر بدعنوانی اور مالی بے قاعدگیوں کے الزامات بھی لگائے گئے ہیں-<br />
 
== انتخابات میں کارکردگی ==
سطر 90:
|-
|}
<ref>ہیرلڈ انتخابی شمارہ/اکتوبر 2002ء ص38 </ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[پختونخواہ]]
سطر 99:
== بیرونی روابط ==
[http://www.awaminationalparty.org/ عوامی نیشنل پارٹی کا موقع جال]
 
{{پاکستان کی سیاسی جماعتیں}}
 
[[زمرہ:پاک روس تعلقات]]
[[زمرہ:پاکستان کی سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:عوامی نیشنل پارٹی]]
{{پاکستان کی سیاسی جماعتیں}}