"بروڈ پیک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 43 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q180996 پر موجود ہیں
عام اصلاحات using AWB
سطر 21:
}}
 
'''بروڈ پیک''' (Broad Peak) [[دُنیا|دنیا]] کی 12ویں اور [[پاکستان]] کی چوتھی سب سے اونچي چوٹی ھے۔ یہ [[سلسلہ کوہ قراقرم|قراقرم]] کے سلسلہ میں [[پاکستان]] اور [[چین]] کی سرحد پر واقع ھے۔اس کی بلندی 8047[[میٹر ضد ابہام|میٹر]] / 26400 [[فٹ]] ھے۔اسے سب سے پہلے 9 [[جون]] 1957 کو ایک آسٹرین ٹیم نے سر کیا۔
 
یہ [[کے ٹو]] سے 8 [[الف پیما|کلومیٹر]] کے فاصلے پر ہے۔ اس کی چوٹی قریبا ½1 [[الف پیما|کلومیٹر]] لمبی ہے۔ اس لیۓ اس کا نام بروڈ پیک ہے۔ مقامی نام فاۓ چان کنگری یا پھلچن کنگری ہے۔ (لیکن یہ بات وثوق سے نہیں کہی جاسکتی)