"سیموئیل بٹلر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q312829 پر موجود ہیں
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:شخصیات
سطر 7:
انگریز مصنف ۔ دادا بھی پادری تھا اور باپ بھی۔ 1859ء میں نیوزی لینڈ چلا گیا تھا جہاں‌ بھیڑوں کی گلہ بانی کی بدولت رئیس بن گیا۔ اعلی رسائل میں اپنے فلسفیانہ مضامین چھپوائے ۔ 1864ء میں واپس انگلستان آکر اپنی زندگی مصوری ،موسیقی ، حیاتیات اور ادب کے لیے وقف کر دی۔ 1872ء میں [[سرٹامس مور]] کی ([[یوٹوپیا]]) کے رنگ میں ایک تمثیلچہ لکھا جس کا ماحول نیوزی لینڈ کا ہے۔ اس نے اپنے دوست [[ڈارون]] کے نظریہ ارتقاء کی سخت مخالفت کی۔ وہ ارتقاء کے بنیادی اصول کو تو قبول کرتا تھا لیکن ڈارون کی پیش کردہ تفسیر ماننے سے انکاری تھا ۔
 
 
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:1835ء کی دہائی کی پیدائشیں]]