"میٹروپولیٹن علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
(نیا صفحہ: thumb|300px|مغربی ٹوکیو ، جاپان میڑوپولیٹن اس شہر کو کہتے ہیں جس کے م...)
 
م (نے زمرہ:جغرافیائی اصطلاحات کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ)
[[File:Urban sprawl as seen from Tokyo tower towards West.jpg|thumb|300px|مغربی ٹوکیو ، جاپان]]
میڑوپولیٹن اس شہر کو کہتے ہیں جس کے مرکز میں بہت زیادہ آبادی ہو اور اس کے اطراف میں بھی کم آبادی والے علاقے ہوں۔اس کے علاوہ وہ شہر صنعت و حرفت میں بھی اپنا کردار ادا کرتا ہو۔ شہر کا مرکز ہی کئی انتظامی حصوں میں تقسیم ہو۔ پاکستان میں [[کراچی]] اور [[لاہور]] میٹروپولیٹن ہیں۔مختلف ممالک میٹروپولیٹن کی مختلف تعریف کرتے ہیں۔ جیسے انڈیا میں میٹروپولیٹن وہ شہر ہوتا ہے جس کی آبادی ایک ملین سے زیادہ ہو، میگا سٹی اس شہر کو کہتے ہیں جس کی آبادی چار ملین سے زیادہ ہو۔
 
[[زمرہ:جغرافیائی اصطلاحات]]