"برقیرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
سادہ سے الفاظ میں تو یوں کہ سکتے ہیں کہ برقیرہ (electrode) ایک ایسا [[موصل]] ہوتا ہے کہ جو کسی [[برقی]] [[دوران]] میں رابطے کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک [[برقیچہ]] (بیٹری) کے مثبت اور منفی سرے سے منسلک تار برقیرے کہے جاسکتے ہیں۔ اور جیسا کہ ظاہر ہے برقیرے بنیادی طور پر دو اقسام کے ہوتے ہیں
===مَہبِط===
* [[مہبط|مہبط (cathode)]] ایک منفی برقیرہ ہوتا ہے۔ اور اسکی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ؛ کسی بھی [[برقیاتی]] [[اختراع]] میں ایک برقی دوران کا وہ سرا ہوتا ہے کہ جو [[برقیہ|برقیے]] یا الیکٹران مہیا کرتا ہے
===مَصعَد===
* [[مصعد|مصعد (anode)]] ایک مثبت برقیرہ ہوتا ہے۔ اور اسکی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ؛ اسکی جانب سے برقیۓ یا الیکٹران کسی برقی اختراع سے نکلتے ہیں