"التہاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{تصویر |
Image = Abszess.jpg|
Caption1 = التہاب میں نمایاں ہونے والے پانچ اھم اشارات۔

Image2 = NeutrophilerAktion.png|
Caption = التہاب کے وقت ؛ [[عدیلہ|عدیلات (neutrophils)]] [[خلیات]] ([[جامنی]] رنگ میں) [[دموی اوعیہ|دموی اوعیہ (blood vessels)]] سے [[ہجرت (طب)|ہجرت]] کر کہ [[حرک الکیمیا|حرک الکیمیا (chemotaxis)]] کے عمل سے سوزشی [[نسیج]] کی جانب جاتے ہیں۔ اور وہاں پہنچ کر [[خلوی اکل|خلوی اکل (phagocytosis)]] کے زریعے [[ممراض|ممراض (pathogen)]] کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

| اصطلاحات = چند اھم الفاظ
| اصطلاحات_ =
{{امراض|
inflammation
inflammatory
inflamed|
الہتاب / سوزش
ملتہب
التہابی}}

سوزش کو [[طب]] و [[حکمت]] میں التِہاب کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اسکو inflammation کہتے ہیں۔ طب میں سوزش سے مراد ایک [[جاندار]] کے جسم کا ایک ایسے ردعمل کی ہوتی ہے جو وہ کسی بھی قسم کی [[چوٹ]] یا [[صدمے]] کے بعد (یا کہ لیں کہ اسکے خلاف) ظاہر کرتا ہے، اس ردعمل میں [[درد]] ، [[سوجن]] ، [[سرخی]] اور [[حرارت]] کی [[علامات]] نمایاں ہوتی ہیں۔