"مزمن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
مُـزمِـن (chronic) کسی بھی ایسی شۓ یا مرض کو کہا جاتا ہے کہ جو عرصہ سے چلی آرہی ہو یا کم از کم اپنے آغاز میں شدید یا [[حاد|حادی (acute)]] نہیں ہو۔ یعنی کوئی بھی ایسا مرض کہ جو پرانا ہو کئی ماہ اور سال سے چل رہا ہو اسکو مزمن کہا جاتا ہے۔
[[زمرہ:طبی اصطلاحات]]
|