"عصبی امراضیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
عصبی امراضیات (neuropathology) ؛ [[اعصابیات]]، [[علم الاعصاب]] اور [[امراضیات|امراضیات (pathology)]] کے کسی قدر اشتراک سے وجود پانے والا ایک شعبۂ [[طب]] ہے جو کہ [[عصبی نظام]] کی امراضیات سے تعلق رکھتا ہے۔ عصبی امراضیات اور اعصابیات ([[neurology]]) میں اھم ترین فرق یہ ہے کہ عصبی امراضیات کی توجہ مرض کی [[سببیات|سببیات (aetiology)]]، اسکی نمو اور اسکے دیگر نظامات جسم پر اثرات کی جانب زیادہ ہوتی ہے جبکہ اعصابیات کا تعلق طبی علاج و معالجہ سے زیادہ ہوتا ہے یعنی یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ عصبی امراضیات کا شمار کسی حد تک [[اساسی طب|اساسی طب (basic medicine)]] میں کیا جاسکتا ہے جبکہ اعصابیات ایک خالص [[سریری طب|سریری طب (clinical medicine)]] سے متعلق شعبۂ علم ہے۔