"کتب خانہ پرگامم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
یہ ایک عظیم کتب خانہ تھا جو اپنے متنوع مطالعاتی مواد کی وجہ سے خاص شہرت رکھتا تھا۔ جس سے علم کا ایک نیا روشن باب طلوع ہوا۔
==تعارف و تاریخ==
 
یہ ایک عظیم کتب خانہ تھا۔ جس کی بنیاد ایک صاحب ثروت اور مخیر شخص[[ایٹالڈز]]197ق-م نے ایشاۓ کوچک میں [[ّپرگامم]]کے مقام پر رکھی۔ یہ کتب خانہ، کتب خانہ [[اسکندریہ]]کے ہم پلہ تھا۔یومینس دوم (Eumenes-II)کے عہد میں اس کتب خانے کو ہر لحاظ سے ترقی دی گی۔اسی حکمت عملی کو اس کے جانشینون نے اپنا کر اپنی روایتی علم دوستی کا ثبوت دیا۔[[ارسطو]]کے کتب خانے کا ایک بڑا حصہ بھی اس کتب خانے میں شامل تھا۔
==تعارف و تاریخ==
یہ ایک عظیم کتب خانہ تھا۔ جساس کی بنیاد ایک صاحب ثروت اور مخیر شخص[[ایٹالڈز]]197ق-م نے ایشاۓ کوچک میں [[ّپرگامم]]کے مقام پر رکھی۔ یہ کتب خانہ، کتب خانہ [[اسکندریہ]]کے ہم پلہ تھا۔یومینس دوم (Eumenes-II)کے عہد میں اس کتب خانے کو ہر لحاظ سے ترقی دی گی۔اسی حکمت عملی کو اس کے جانشینون نے اپنا کر اپنی روایتی علم دوستی کا ثبوت دیا۔[[ارسطو]]کے کتب خانے کا ایک بڑا حصہ بھی اس کتب خانے میں شامل تھا۔
 
==ذخیرہ کتب==