"سلطنت سور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{Infobox Former Country |native_name = د سوریانو ټولواکمني |conventional_long_name = سوری سلطنت |common_name = Suri dynasty |cont...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 38:
|currency =
}}
سوری سلطنت ([[پشتو]]:د سوريانو ټولواکمني) ہندوستان کے مسلمانوں کا ایک سلطنت تھا جس پر [[پشتون]] [[سور قبیلہ]] کے حکمران تھے۔اس حکومت دا دارالحکومت [[دہلی]] تھی اور زبانیں [[پشتو]] اور [[فارسی]] تھی۔سور سلطنت کی بنیاد [[شیر شاہ سوری]] نے اس وقت رکھی جب انہوں نے [[جنگ چونسا]] ([[پٹنا]] کے قریب) مغل شہنشاہ [[ہمایوں]] کو شکست دیااور [[مغل سلطنت]] کو سور سلطنت میں تبدیل کردیا۔یہ سلطن سولہ سال (۱۵۴۰ء؁ سے ۱۵۵۶ء؁ ) تک قائم رہی اور اس پر سات سلطان فائز رہے اس کے بعد ۱۵۵۶ء میں اس سلطنت کا خاتمہ ہوا اور [[مغل سلطنت]] پھر سے وجود میں آیا۔
سوری سلطنت پٹھان ھندی سلطنت ہے جوکہ شہنشاہ شیر شاہ سوری صاحب نے اسکی بنیاد رکھی۔شیر شاہ سوری نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آگرہ تخت پر قبضہ کیا اور [[ہمایون]] کو شکست دیا۔یہ سلطنت شیر شاہ صاحب کے بعد بھی قائم رہی قریباً 16 سال رہی۔اس سلطنت کی زبان [[پشتو]] تھی،
 
== مزید دیکھئے ==
* [[درانی سلطنت]]
* [[مغل سلطنت]]