"محدود اوورکرکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ایک روزہ کرکٹ میں دو ٹیمیں 50 اوور پر مشتمل میچ کھیلتی ہیں۔ دونوں ٹیمیں ایک اننگز کھیلتی ہے پھر دوس...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ایک روزہ کرکٹ میں دو ٹیمیں 50 [[اوور]] پر مشتمل میچ کھیلتی ہیں۔ دونوں ٹیمیں ایک اننگز کھیلتی ہے پھر دوسری ٹیم 50 اوور پو مشتمل دوسری اننگز۔ کرکٹ کا عالمی کپ بھی اسی طرز کی کرکٹ میں کھیلا جاتا ہے۔ ایک روزہ کرکٹ کو [[لمٹیڈلمیٹیڈ اوور کرکٹ]] بھی کہتے ہیں کیوں کہ یہ مختصر اوور (50) پر مشتمل ہوتا ہے۔ اگر خراب موسم یا کسی وجہ سے میچ ایک دن میں مکمل نہ ہو سکے تو اکثر اگلے دن میچ مکمل کیا جا سکتا ہے لیکن وہ صرف اس صورت میں کہ جب میچ کے دن سے اگلا دن پہلے سے کھیل کے لیے مخصوص کیا ہو۔ یہ عموما کسی خاص ٹورنہ منٹ کے لیے کیا جاتا ہے۔ جس کو ریزرو ڈے کہتے ہیں۔
 
سب سے پہلا ایک روزہ کرکٹ میچ [[5 جنوری]] 1971 میں آسٹریلیا اور برطانیہ کی ٹیموں کے مابین [[میلبورن کرکٹ گراؤنڈ]] میں کھیلا گیا۔ یہ اس دن ہوا جب ٹیسٹ میچ کے پہلے تین دن کو‎ئی کھیل بارش کی وجہ سے نہ ہو سکا۔