"مباہلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
 
==اثرات==
[[File:عید مباہلہ کا ایک فارسی میں چھپا ہوا اشتہار.jpg|thumb|عید مباہلہ کا ایک فارسی میں چھپا ہوا اشتہار]]
اس آیت کے نزول کے بعد نبی {{درود}} اپنے نواسوں[[حسن]]اور[[حسین]]اپنی بیٹی سیدہ[[فاطمہ]]اور دامادحضرت[[علی]]کو لے کے گھر سے نکلے، دوسری طرف عیسائیوں نے مشورہ کیا کہ اگر یہ نبی ہیں تو ہم ہلاک ہو جاہیں گئے۔اور ان لوگوں نے جزیہ دینا قبول کر لیا۔اسی واقعہ کی نسبت سے[[شعیہ]]اوراکثر[[سنی]]بھی[[پنجتن پاک]] کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں، جس سے[[سلفی]] حضرات اختلاف کرتے ہیں۔<ref>كتاب آية المباهلة ص21 وص22</ref>اس دن 24 [[ذالحجہ]] کو کچھ ممالک میں، خاص کر کہ [[ایران]] میں '''عید مباہلہ''' منائی نے۔
==مباہلہ کے احکام==
قرآن کی اس آیت سے ثابت ہوتا ہے کہ مباہلہ صرف کافر کے ساتھ ہو سکتا ہے، مسلمان دوسرے مسلمان کے ساتھ عام مساہل میں مباہلہ نہیں کر سکتے۔ یہ صرف اسلام کی حقانیت کے لیے ہو سکتا ہے۔