اميش ترپاٹھی (پیدائش: 18 اکتوبر 1974ء) ایک بھارتی مصنف اور ناول نگار ہیں جن کی ایک کہانی پر ہالی وڈ فلم بھی بنی ہے۔ "دی اممارٹلس آف میلوہا" (2010ء)، "دی سیکرٹ آف ناگاز" (2011ء) اور "دی اوتھ آف دی وایو پتراج" (2013ء) جیسی کہانیوں کے حقوق کے لیے ایک امریکی فلم ساز نے اچھے معاوضے کی پیشکش بھی کی ہے۔ شیو ٹرائی لوجی پر مبنی تھرڈ اور لاسٹ پارٹ دی اوتھ آف وایو پتر کے 5 لاکھ نسخے ایک ہفتے میں فروخت گئے۔

امیش ترپاٹھی
ترپاٹھی سنہ 2015ء میں
پیدائشاکتوبر 1974 (عمر  سال)
ممبئی، بھارت[1]
پیشہناول نگار
قومیتبھارتی
مادر علمیSt. Xavier's College, Mumbai, IIM Kolkata
اصنافافسانہ
نمایاں کام
اہم اعزازاتSociety Young Achievers Award for Literature[2]
India's New Icons[3]
Celebrities Top 100 list[4][5][6][7]
Communicator of the Year Award 2014[8] Man of the Year 2013 by Radio One[9]
Pride of India 2014[10]
India's First Literary Popstar 2015[11]
50 Most Influential Young Indians[12]
شریک حیاتپریتی ویاس
اولادنیل ترپاٹھی
ویب سائٹ
authoramish.com

ابتدائی زندگی اور ادبی رجحان ترمیم

18 اکتوبر 1974ء کو ممبئی میں پیدا ہونے والے ترپاٹھی ایک بینکار تھے۔ مگر طبعی میلان کی وجہ سے اب وہ کل وقتی طور پر لکھنے لکھانے کو ہی اپنا چکے ہیں۔ انھوں نے ’ویسٹ لینڈ‘ نامی بھارتی اشاعتی ادارے کے ساتھ اپنے تین حصوں پر مشتمل کتابی سلسلے ’شیوا ٹرائیلوجی‘ کے حقوق کی پُر کشش ڈیل کے ذریعے اشاعتی صنعت میں ہلچل مچا دی تھی۔[13]

حوالہ جات ترمیم

  1. ""About Amish""۔ 15 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016 
  2. "Society Young Achievers Award for Literature"۔ [IndiaTimes]. 23 October 2013۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016 
  3. "India's New Icons"۔ [DNA Syndication]. 31 July 2013۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016 
  4. "Celebrities Top 100 list 2012"۔ [Forbes India]۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016 
  5. "Celebrities Top 100 list 2013"۔ Forbes India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016 
  6. "Forbes India Celebrity 100 List 2014"۔ Forbes India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016 
  7. "Celebrities Top 100 List 2015"۔ Forbes India]۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016 
  8. "Amish Tripathi Gets Communication Award 2014"۔ [The Asian Age]۔ 02 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2019 
  9. "John Abraham talking about today's 'Man of The Year' - Amish Tripathi"۔ Radio One۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016 
  10. "Dr Mukesh Batra Felicitated with Pride of India award by WCRC"۔ [News PR]۔ 24 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016 
  11. "Nexbrands felicitates and acknowledges the Visionaries of India"۔ [India Education Diary]۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016 
  12. "The 50 Most Influential Young Indians"۔ [GQ\۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016 
  13. امیش ترپاٹھی کی ہالی وُڈ پر کمند