ہالی ووڈ کیلی فورنیا، امریکا میں واقع شہر لاس اینجلس کے شمال مغرب میں ایک ضلع ہے اس کی وجہ شہرت فلم اسٹوڈیوز اور فلم کے ستارے ہیں- ہالی ووڈ اپنے فلمز کی کامیابی کی وجہ سے مشہور ہے۔ کچھ ایسی فلمیں ہالی ووڈ نے بنائی ہیں جو آل ٹائم ہٹ فلم ہیں۔ جیسا کہ ٹف، اوتار، ٹائی ٹینیک، دی اوینجر، ہیری پوٹر، آئرن مین، ٹرانسفرمر، دی لارڈ آف رنگز، سکائی فال، دی ڈارک نائٹ سیریز ہیں۔

ہالی ووڈ

حوالہ جات ترمیم